Friday 18 May 2012

sibi سبی


بسم اللہ الرحمان الرحیم 
Research Center For Pakistan & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
انسایکلو پیڈیا آف پاکستان

sibi 
سبی

   سبیسرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے  یہ سبی کے بارے میں معلومات کا بلاگ ہے جو بلوچستان کا ہم ترین شہر ہے. بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں سبی شہر کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
  پاکستان کے اہم شہر سبی کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.
پاکستان ریسرچ بلاگ میں پاکستان کے اہم ترین شہر سبی کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی            
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کاخیرپورسرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں دنیا کے اس  اہم ترین ملک  کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
اس خطے کی تاریخ ۔ 
 جغرافیہ۔
 موجودہ اور قدیم دور  میں سبی کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے  میں سبیکی اہمیت و جائزہ
سبیکے تمام علاقوں  میں مقیم  باشندوں کی تاریخ اور مسائل۔
سبی کے کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
 سبی میں بلوچستان  کی  حکومت  کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے
  سبی سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  سبی سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔
 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز 
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون 
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے 
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan &  International Affairs
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

obaidmujtaba@yahoo.com

مزید معلومات کے لیئے

0092-03452104458
0092-03062296626
0092-03323004893
پر رابطہ قائم کریں

ہمارا مشن علم سب کے لیئے خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو  
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ  ذیل معلوماتی ویب سائیَٹس بھی ملاحظہ کیجیے 
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
 سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
پاکستان کے بارے میں جانیے
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com  
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے مین جانیے
sindhsearch.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com
 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
karachi-apna.blogspot.com 
نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ 
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com 
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا 
اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے